ایک سینیئر رکن پارلیمنٹ کے مطابق ایران اپنے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن بھرنے کے عمل کا آغاز کل سے شروع کیا گیا ہے جس کے بعد نیوکلیئر پروگرام کی جانب ایک اہم قدم اٹھائے جانے کی خوشی میں ملک بھر میں جشن منایا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے بیان میں پارلیمنٹ میں ملکی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ علاء الدین بروجردی کا کہنا تھا کہ تاخیر کا شکار ہونے والے نیوکلیئر پلانٹ پر ایندھن بھرنے کا عمل منگل سے شروع کردیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110
تبصرہ: